Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریمبو 2سال بعد ریلیز ہوگی

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی ایکشن سے بھرپور فلم ' ریمبو' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔ ہندوستانی خبرو ں کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم ریمبوکو 2سال بعد 2 اکتوبر 2020ءکو ریلیز کی جائے گی ۔ہالی وڈ فلم ریمبو کے ہندی ری میک کے فلمساز سدھارتھ آنند کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف اپنی چند فلموں کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے فلم ریمبو کی شوٹنگ اگلے برس شروع ہوگی۔
 
 

شیئر: