Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

72سالہ پھوپھا نے رشتے کی دیوار توڑدی

راج گڑھ۔۔۔۔راج گڑھ میں 72سالہ شخص نے 11سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا۔پولیس انسپکٹر نے بتایاکہ لڑکی کے والد کا انتقال ہونے کے بعد ماں بچوں کو چھوڑ کر چلی گئی جس کی وجہ سے بچوں کی پرورش کی ذمہ داری پھوپھا نے لے رکھی تھی۔ لڑکی نے اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی کی شکایت پڑوس کی خاتون سے کی جس نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی۔ ملزم کی بیوی کی بھی کافی دنوں پہلے موت ہوچکی تھی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے 3روزہ ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -گرل فرینڈکا شادی سے انکار ،حقیقت افشا ہونے پر ڈاکٹر کی دھنائی

شیئر: