Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ا مریکہ نے ترکی کوایف35- طیارہ حوالے کردیا

استنبول۔۔۔ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف35- طیارہ حوالے کردیا جس کے بعد ترکی ایف35-  طیارہ حاصل کرنے والاپہلااسلامی ملک بن گیا ۔استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ ا مریکہ نے  ترکی کو ایف35-طیارہ حوالے کردیا ہے جس سے ترکی کے دفاعی  نظام کو مزید موثر بنانے میں مدد ملے گی۔ 

شیئر: