رنویر کیلئے کرن کی ایک ا ور فلم
بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کو ایک اور فلم مل گئی۔ رنویر سنگھ ،کرن جوہر کی اس فلم کے ہیرو ہوں گے۔ وہ کرن جوہر کی فلم ”سمبا“ میں تو کام کر ہی رہے ہیں، اب کرن کی جانب سے اگلی فلم میں بھی رنویر سنگھ کو ہی کاسٹ کرنے کا اعلان سامنے آیاہے۔