Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا اور ورون کا نیا گیت پیش

بالی وڈ کے مشہور اداکار ورون دھون اور اداکارہ شردھا کپور اگلی فلم میں ایکساتھ دکھائی دیں گے۔حال ہی میں ایک نیا فلمی گیت جاری کیاگیاہے جس میں دونوں اداکار ایکساتھ نظرآئے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق دونوں فنکار فلم ” نوابزادے“ میں کام کررہے ہیں۔ فلم کا نیا گیت' ہائی ریٹڈ گبرو' کے عنوان سے پیش کیاگیاہے جسے مشہور گلوکار گرو رندھاوا نے گایاہے ۔ اس گیت پر ورون رقص کررہے ہیں اور شردھا ان کے ساتھ ہیں۔
 

شیئر: