Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بری بورنگ سازی مشین کیلئے معاہدہ

ریاض ۔۔۔۔سعودی آرامکو نے مملکت میں بری بورنگ کے آلات تیار کرنے کیلئے نیشنل آئل ویل فارکو کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ آرامکو اس پروجیکٹ کے 30فیصد حصص کی مالک ہوگی جبکہ باقی 70فیصد حصص نیشنل آئل کے ہونگے۔آرامکو کا کہنا ہے کہ فیکٹری الجبیل انڈسٹریل سٹی کے قریب راس الخیر میں لگائی جائیگی۔ یہ سالانہ 10بورنگ آلات تیار کریگی۔ فیکٹری 2020میں کام کرنا شروع کردیگی اور 2021میں پہلی بورنگ مشین حوالے کریگی۔
مزید پڑھیں:- - - - انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ

شیئر: