ریاض میونسلٹی کے چھاپے جمعہ 29 جون 2018 3:00 ریاض....ریاض میونسپلٹی نے فٹ پاتھوں پر بستے لگانے والوں اور ریڑھی والوں سے 67ٹن پھل اور سبزیاں ضبط کرکے فلاحی اداروں میں تقسیم کردیں۔ سعودی قانون کے بموجب کوئی بھی شخص فٹ پاتھ پر دکان لگانے کا مجاز نہیں ریڑھی لگانے پر بھی پابندی ہے۔ ریڑھی چھاپے میونسپلٹی ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں