Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فائرنگ کس نے کی؟

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن میں 20سالہ سعودی سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے قبل مقتول العزیزیہ محلے میں ٹیچرز کالج کے برابر میں کھڑا ہوا تھاکہ اچانک جیپ کار سے کسی نے فائرنگ کی ، گولی اس کے سینے میں لگی، مہلک ثابت ہوئی۔جاں بحق ہونے والے نے علاج کیلئے اسپتال لے جاتے وقت بتایا کہ فائرنگ جیپ کار کے ڈرائیور نے کی تھی۔مکہ مکرمہ پولیس فائرنگ کرنے والے کی تلاش میں سرگرداں ہے۔سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد حاصل کرلی گئی۔ ہلاک ہونیوالا 2ماہ بعد شادی کی تقریب کرنے والا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - - -بعض گاڑیوں کی درآمد پر پابند

 

شیئر: