بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنی ایک پرانی تصویر مداحوں سے شیئر کی ہے اس میں مادھوری مدھوبالا جیسی دکھائی دے رہی ہیں۔اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو ان کے مداح مدھوبالا سے تشبیہ دے رہے ہیں۔اداکارہ مادھوری ان دنوں فلم کلنک میں سنجے دت کےساتھ کام کررہی ہیں وہ دونوں برسوں بعد ایکساتھ اسکرین پرساتھ نظر آئیں گے۔