بالی وڈ کے اداکار عرفان خان کو ' آئیفا 2018' کا بہترین اداکار کاایوارڈ دیاگیاہے عرفان خان کو یہ ایوارڈ مشہور فلم ” ہندی میڈیم “ میں بہترین اداکاری کیلئے دیاگیاہے۔یہ ایوارڈ ہندی میڈیم کے ٹیم ممبر نے وصول کیا۔ اداکار عرفان خان ان دنوں کینسر کے علاج کی غرض سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔