Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیا میڈیکل پیکیج آج سے نافذ کردیا جائیگا ، کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل

اتوار یکم جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور ٹرمپ کے درمیان حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال، تیل منڈی کے استحکام پر گفت و شنید
٭ بجلی بل کی شکایات کے فیصلے میں تاخیر پر صارفین کو معاوضہ دیا جائیگا، بجلی بورڈ
٭ جنوبی ریجن کی جامعات میں داخلے کی مشترکہ حکمت عملی تیا رکرلی گئی
٭ نیا میڈیکل پیکیج آج سے نافذ کردیا جائیگا ، کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل
٭ خادم حرمین شریفین تاریخی منصوبوں کے سب سے بڑے سرپرست ہیں، شہزادہ سلطان بن سلمان
٭ ایران میں تبدیلی کا سفر شروع ہوچکا ہے، مریم رجوی
٭ جزیرہ نما قطر میں آل خلیفہ کے اقتدار سے متعلق ہونے والی کانفرنس شروع
٭ حوثیوں کو الحدیدہ شہر اور بندرگاہ سے نکلنا ہی ہوگا، یمنی حکومت
٭ حوثی باغیوں نے الحدیدہ کے شہریوں کو فاقے کرنے پر مجبور کردیا
٭ غیر قانونی اسلحہ کا اعتراف کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوگا، سعودی وزارت داخلہ
٭ 13لاکھ20ہزار غیر قانونی تارکین 14شوال تک گرفتارکئے گئے
٭ فرانس نے ارجنٹائن کو ورلڈ فٹبال کپ سے باہر کردیا
٭ الدوسری مونڈیال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: