Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

اتوار یکم جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، تیل مارکیٹ کے استحکام کی اہمیت کی تاکید
٭ روس نے شامی اپوزیشن سے تمام ہتھیار سرکار کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا، اپوزیشن نے امریکہ کا سہارا لیا
٭ سیاسی اور اقتصادی دباﺅ میں اضافے نے ایران کو تشویش میں مبتلا کردیا
٭ امریکہ نے جزیرہ کرم کو روس میں شامل کرنے کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
٭ سعودی عرب نے قطر کے عازمین حج کیلئے ویب سائٹ مختص کردی
٭ کسی بھی سیاسی اقدام سے قبل حوثیوں کو الحدیدہ شہر اور بندرگاہ سے نکلنا پڑیگا، یمنی حکومت
٭ عراق آئینی بحران کا شکار، پارلیمنٹ کی میعاد ختم ، سب کچھ حکومت کے قبضے میں
٭ جزیرہ نما قطر کے حکمراں آل خلیفہ تھے، بحرینی دستاویزات
٭ الاخوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی برسی کے موقع پر مصر میں زبردست حفاظتی انتظامات
٭ ایران میں تبدیلی ماضی کے کسی بھی وقت کے مقابلے میں اب آسان ہوچکی ہے،مریم رجوی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: