المراعی نے ڈیری مصنوعات کے نرخ بڑھادیئے پیر 2 جولائی 2018 3:00 ریاض.... المراعی کمپنی نے اپنی کئی ڈیری مصنوعات کے نرخ بڑھا دیئے۔ بجلی، ٹرانسپورٹ ، چارہ اور عملے کی لاگت بڑھ جانے کی وجہ سے نرخ بڑھائے۔ نرخ ریاض ڈیری مصنوعات المراعی شیئر: واپس اوپر جائیں