Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا کا نیا فلمی روپ

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں نئی فلم ” مینٹل ہے کیا“ کی لندن میں شوٹنگ کررہی ہیں ۔حال ہی میں کنگنا کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے جس میں وہ چھوٹے بالوں کے ساتھ فراک پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔کنگنا کےساتھ اس فلم میں اداکار راجکمار راﺅکام کررہے ہیں۔
 

شیئر: