Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی سینن بیک وقت 2 فلموں کی عکس بندی کریں گی

 بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن بیک وقت فلم ”پانی پت“ اور”ہاﺅس فل فور“ کی عکس بندی کریں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن دلجیت دوسنج کے ساتھ فلم ”پانی پت “کی عکس بندی چندی گڑھ میں مکمل کر کے لندن جائیں گی جہاں وہ ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم ”ہاﺅس فل فور “ کی عکسبندی شروع کریں گی۔ فلم ”پانی پت “کے ہدایتکار آشوتوش گواریکر ہیں ،فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری جنگ پر مبنی ہے۔ 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں