Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل کا نیا سپر چارجر

سان فرانسسکو..... ایپل کمپنی نے موبائل فون کے لئے ایسا سپر چارجر تیار کیا ہے جو عام چارجر کی نسبت 3گنا زیادہ تیز رفتاری سے اسمارٹ فون کو چارج کرسکتا ہے۔ اسکے اس چارجر کی تصوریر لیک ہوگئی ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ موجودہ 5واٹ ، 10واٹ اور 12واٹ کے چارجر سے زیادہ تیز کام کریگا۔ اس وقت صارفین کو تیز رفتاری سے چارجنگ کیلئے نئے ایڈاپٹر اور تار خریدنا پڑتے تھے لیکن اب اسکی ضرورت نہیں رہیگی۔
مزید پڑھیں:- - - -بدنام زمانہ گینگسٹر جیل سے فرار

شیئر: