Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شریف فیملی کوسزا، آپ کا کیا خیال ہے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کوبدعنوانی کے الزامات کے تحت  احتساب عدالت سے قید و جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔کیا یہ اس امر کی عکاسی ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزادی سے کام کر رہی ہے، اس پر کوئی دبائو نہیں۔ کیا یہ فیصلہ ملکی سیاست کے لئے نیا موڑ  اوربدعنوان سیاست دانوں کے لئے نوشتۂ دیوار ثابت ہوگا یانہیں؟ اسے عوام دل سے قبول کر لیں گے یا کسی مخمصے کا شکار ہو جائیں گے؟
اس حوالے سے آپ کیاکہنا چاہتے ہیں، اپنی رائے ہمیں ارسال کیجئے اور آن لائن سروے میں شرکت کیجئے۔نیچے دیا جانے والا فارم پر کرکے اپنی رائے تحریری دے سکتے ہیں اور ویڈیو پیغام بھی بھیج سکتے ہیں۔ اپنا نام، شہر اور تصویر ضرور ارسال کریں۔
 
 
 

شیئر: