شاہ سلمان سے فرانسیسی وزیر دفاع کی ملاقات پیر 9 جولائی 2018 3:00 ریاض ...خادم حرمین شریفین شا ہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو جدہ کے قصر السلام میں فرانسیسی وزیر دفاع نے ملاقات کرکے مشرق وسطیٰ کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ ریاض فرانس شاہ سلمان ملاقات شیئر: واپس اوپر جائیں