Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راکان بن الطبیشی شاہی پروٹوکول کے نائب سربراہ

جدہ ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے راکان بن محمد الطبیشی کو شاہی پروٹوکول کا نائب سربراہ مقرر کردیا۔ اسکا اعلان ایوان شاہی سے خصوصی اعلامیہ جاری کرکے کردیا گیا۔
 

شیئر: