Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا کے مومی مجسمے کی تیاری

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کابھی مومی مجسمہ بنایاجا رہا ہے ۔ حال ہی میں مادام تساﺅ میوزیم کی مومی مجسمے بنانےوالی ٹیم مجسمے کی پیمائش کیلئے پہنچی ہے ۔انوشکا کا مومی مجسمہ سنگاپور کے مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بنے گا۔ انوشکا کا شمار بھی دنیا کی مشہور شخصیات میں ہونےوالا ہے جن کے مومی مجسمے مادام تساﺅ میوزیم میں سجے ہیں۔
 

شیئر: