Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کی بالی وڈ میں واپسی

ہالی وڈ فلموں میں شہرت سمیٹنے کے بعد پرینکا نے ایک بار پھر بالی وڈ فلموں کا رخ کرلیا ہے۔ وہ حال ہی میں ممبئی پہنچی ہیں جہاں وہ اپنی نئی فلم بھارت' کی تیاریاں کررہی ہیں۔ پرینکا کافی عرصے کے بعد سلمان خان کےساتھ نئی فلم میں دکھائی دیں گی۔اسی کےساتھ پرینکا ایک اور فلم دی اسکائی از پنک کیلئے بھی تیاریاں کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: