مکہ مکرمہ۔۔۔۔2018کے دوران سعودی عرب میں انٹر نیٹ کی اوسط رفتار 4.09میگا بائٹ تک پہنچ گئی جبکہ 2017کے دوران یہ رفتار3.06 میگا بائٹ تک محدود تھی۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال سعودی عرب 5درجے آگے بڑھ گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی عرب 5عرب ممالک میں سب سے بہتر رہا۔