Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کو بہترین تہذیب سکھانی چاہئے، ریما

لالی وڈ اداکارہ رےما نے کہا ہے کہ مےں اب صرف اداکارہ نہےں بلکہ اےک بےوی اور اےک ماں بھی ہوں اور اس اعتبار سے مجھ پر دہری ذمہ دارےاں ہےں۔ اےک طرف شوہر کا خےال رکھنا پڑتا ہے تو دوسری طرف بےٹے کی اچھی پرورش کےلئے کوشاں ہوں اور ہمیں اپنے بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب بھی سکھانی چاہئے ۔انہوں نے اےک انٹروےو کے دوران کہا کہ مےں اپنے بیٹے کی تربیت اس اندازسے کرنا چاہتی ہوں کہ وہ بڑا ہو کر اےک اچھا انسان بنے۔میں اسے اعلیٰ تعلےم بھی دلاﺅں تاکہ وہ معاشرے مےں باعزت مقام حاصل کرسکے ۔ 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں