Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے اب فٹبال کوچ بنیں گے

بالی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن اگلی فلم میں فٹبال کوچ بنیں گے۔وہ فٹبال کھلاڑیوں کو میچ کے گر سکھاتے دکھائی دیں گے۔اس فلم میں اجے دیوگن فٹبال کوچ عبدالرحیم کا حقیقی کردار سینمااسکرین پر پیش کریں گے۔فٹبال کوچ عبدالرحیم نے ہندوستانی فٹبال میں مایہ ناز خدمات پیش کی ہیں۔
 

شیئر: