Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انیل کپور شہنائی بجانے لگے

بالی وڈ کے مشہور اداکار انیل کپور نئی فلم 'فنے خان' میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔ موسیقی سے منسلک اس فلم میں انیل کپور نے شہنائی کی خصوصی تربیت لی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار انیل کپور فلم میں اہم کردار نبھارہے ہیں ۔اس فلم میں انہیں محمد رفیع اور شمی کپور سے متاثر دکھایاگیاہے۔ انیل کی نئی فلم ' فنے خان' اگست میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں ان کےساتھ اداکارہ ایشوریہ رائے اور راجکمار راﺅ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: