لاہور شناسی کلینڈر: اہم شخصیات اور تاریخی مقامات کی دستاویز
لاہور شناسی کلینڈر: اہم شخصیات اور تاریخی مقامات کی دستاویز
ہفتہ 5 اپریل 2025 5:54
لاہور کے رہائشی فیضان نقوی نے ایک ایسا کلینڈر متعارف کروایا ہے جو تاریخ کے علاوہ شہر کی تاریخ اور اس کے اہم مقامات سے بھی متعارف کرواتا ہے۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ