Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ' ابھیشیک دوبارہ ایک ساتھ

بالی وڈ کی مشہور ترین فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن اب برسوں بعد ایک نئی فلم سے دوبارہ سینما اسکرین پر آئیں گے۔ ان دونوں کو ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے ہدایتکار انوراگ کشیپ کی نئی فلم گلاب جامن' میں دونوں اداکار برسوں بعد بطور ہیرو ہیروئن کام کریں گے۔
 

شیئر: