Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساما ریاستی فنڈز میں دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر

جدہ .... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما ) ریاستی فنڈز کے اثاثوں کے حوالے سے پوری دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ ساما کے اثاثے جون میں 494ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ 250ارب ڈالر کے اثاثوں کی بدولت پوری دنیا میں بارہویں نمبر پر آچکا ہے۔ اسکا ہدف 2020کے اختتام تک اپنے اثاثے 400ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہے۔ ریال میں یہ رقم ڈیڑھ ٹریلین بنتی ہے۔
 

شیئر: