Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف کا میوزیم کھولدیا گیا

ریاض .... محکمہ سیاحت و قومی ورثے کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان کی ہدایت پر الجوف ریجنل میوزیم شائقین کیلئے کھول دیا گیا، اس کی اصلاح و مرمت اور انتظامات کا ٹھیکہ 6721501ریال میں ایک قومی ادارے کو دے دیا گیا.
 

شیئر: