Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” ریڈی“ کا سیکوئل

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کی فلم ' ریڈی' کا سیکوئل بنانے کے اعلان کے بعد فلم کی تیاریوں کا آغاز ہوگیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ریڈی کی کامیابی کے بعد فلمساز بھوشن کمار فلم کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ سلمان خان کےساتھ اس بار بھی اداکارہ آسین بطور ہیروئن کام کریں گی۔ فلم ریڈی 2011ءمیں ریلیز ہوئی تھی جس نے سینما باکس آفس پر 100 کروڑ کی کمائی کی تھی۔
 

شیئر: