Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ اور کرینہ برسوں بعد ساتھ

بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور برسوں بعد پھر ایکساتھ سینما اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کرینہ اور شاہ رخ کو ایکساتھ نئی ہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ یہ دونوں اداکار 7برس بعد کسی فلم میں ایکساتھ دوبارہ کام کرنے جارہے ہیں۔ہدایتکار راکیش شرما کی فلم سیلوٹ میں دونوں میاں بیوی کے کردارمیںدکھائی دیں گے۔
 
 
 

شیئر: