Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج آدھی رات سے 21ویں صدی کا سب سے طویل چاند گرہن

نئی دہلی۔۔۔۔ 21ویں صدی کا سب سے طویل چاند گرہن آج 27جولا ئی 2018ء کو رات 11بجکر 54منٹ سے شروع ہوگا اور  28جولائی صبح 3 بجکر 49منٹ پراس کا اختتام ہوگا۔یہ اس سال کا دوسرا چاند گرہن ہے۔ اس سے قبل 31جنوری کو مکمل چاند گرہن لگا تھا۔ چاند گرہن بغیر چشمے کے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ہندوستان سمیت ایشیا کے دیگر ممالک اور روس ، امریکہ ، یورپ، آسٹریلیا اور افریقہ کےبعض ممالک میں نظر آئے گا۔
مزید پڑھیں:- - - -بیرون ملک پناہ کے طلبگار ہندوستانیوں پر وی کے سنگھ کی تنقید

شیئر: