Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے 94.2باشندوں کی صحت بہت عمدہ ہے،خصوصی رپورٹ

27جولائی 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے المدینہ اخبارکے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭باب المندب کے راستے پٹرول کی ترسیل معطل کرنے پر عرب ممالک کا سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار
٭مملکت میں تعلیم کی اصلاح کی حکمت عملی تیار ، 12چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ
٭شاہراہ پر افریقی عازمین کے ساتھ اعزاز و اکرام ،1500سے زیادہ عازمین کو کنگ عبدالعزیز جدہ پر ویکسینیشن دی گئی۔
٭سعودی وزارت انصاف نے مملکت کے قوانین انگریزی زبان میں شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
٭النہضہ ڈیم کا ڈائریکٹر اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا۔
٭القدس کو یہودی رنگ دینے کی کوشش پر حقیقی معرکہ شروع ہوگیا، مفتی القدس
٭عمران خان کی کامیابی پر تحریک انصاف کے لوگوں نے ناچ گاکر جشن منایا، پاکستان بھر میں انتخابی جعلسازی پر رونا دھونا شروع
٭امسال حج موسم میں ابھی تک جعلسازی کا کوئی واقعہ ریکارڈ پر نہیں آیا، ڈائریکٹر جنرل محکمہ پاسپورٹ
٭سعودی عرب نے فلسطینی بجٹ کیلئے 80ملین ڈالر کی نئی قسط پیش کردی۔

شیئر: