تجارتی اداروں میں کام کرنے والے گھریلو ملازمین نہیں ہوسکتے
وزارت محنت نے پیشوں کی تبدیلی کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے تجارتی اداروں میں کام کرنیو الے غیر ملکی گھریلو ملازمین کے طور پر کام نہیں کرسکتے۔ صحت ، انجینرنگ اور اکائونٹس سے وابستہ غیر ملکی پیشے تبدیل کرانے کے خواہشمند ہوں تو انہیں متعلقہ شعبے کی کونسل سے تصدیق شدہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
تفصیلی خبر یہاں پڑھیں