Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران میں حکومت گرانا امریکی پالیسی نہیں، امریکا

واشنگٹن ۔۔ امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں حکومت تبدیل کرنا یا گرانا نہیں چاہتا۔امریکی وزیردفاع مائیک پنس نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ امریکا کا واحد مقصد ایران کا مشرق وسطیٰ کی بابت رویہ تبدیل کروانا ہے۔  واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں اور حالیہ کچھ روز سے فریقین کی جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ بھی جاری ہے۔

شیئر: