Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

35861نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

تبوک ... حالتہ عمار بری سرحدی چوکی کے کسٹم افسران نے 35861 نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر بس کے خفیہ خانوں میں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھیں۔ یہ خانے بس کے زیریں حصے میں فیول ٹینک اور اسٹیپنی کے درمیان میں تھے۔
 

شیئر: