Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلوں کی قیمتوں میں 1.0فیصد کمی

جدہ.... 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی عرب میں غیر منقولہ جائدادوں کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی بابت رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بنگلوں کی قیمت 1.7فیصد اور رہائشی پلاٹ کی قیمت 0.9 فیصد کم ہوئی ہے۔ محکمہ شماریات نے یہ رپورٹ جاری کرکے بتایا کہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں زمینوں کے نرخوں میں مجموعی طور پر 0.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
 

شیئر: