Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمبابوے‘انتخابات میں زبردست ٹرن آؤٹ

ہرارے۔۔۔ زمبابوے میں صدارتی،پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے،انتخابات میں زبردست ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا،انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان 4 اگست کو کیا جائیگا۔زمبابوے میں گزشتہ روز سابق آمر رابرٹ موگابے کے بغیر پہلے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے،صدارتی انتخابات میں حکمرانزانو پی ایف پارٹی کے امیدوار 75 سالہ ایمرسن کا مقابلہ ایم سی ڈی الائنس کے 40سالہ رہنما نیلسن شمیزا سے ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ٹرن آؤٹ 75 فیصدرہا اور صدر ایمر سن کو مخالف امیدوار پر معمولی برتری حاصل 

شیئر: