جا ن ابراہم نے تصدیق کر دی
بالی وڈاداکار جا ن ابراہم نے فلم”سرفروش2 “کا حصہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار نے کہا ہے کہ وہ فلم”سرفروش2“ کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔فلم ایک ایکشن ڈرامہ ہے جو اصل سے بہت مختلف ہو گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل”سرفروش“1999میں بنائی گئی تھی جو دہشت گردی کے گرد گھو متی ہے۔فلم میں عا مر خان،نصیر الدین شاہ ا ور سو نالی با ندرے نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔