”ستری“ کا پہلا گیت جمعرات 2 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ”ستری“ کا پہلا گیت پیش کردیاگیا۔۔”ملے گی ، ملے گی “کے عنوان سے یہ گیت اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راجکمار پر فلمایاگیاہے جسے گلوکار میکا سنگھ نے گایاہے۔فلم 31 اگست کو ریلیز ہوگی۔ شردھا میکا گیت ستری شیئر: واپس اوپر جائیں