Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکٹرانک گیمز میں مملکت 19ویں نمبر پر

ابہا.... سعودی عرب نے 2018ءکے دوران الیکٹرانک گیمز کی مارکیٹ میں 19واں نمبر حاصل کرلیا۔ یہ انکشاف newzoo نامی ویب سائٹ نے تازہ ترین جائزے میں کیا ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق الیکٹرانک گیمز کا حجم 2.8ارب ریال کے لگ بھگ ہے۔ یہ رقم ڈالر میں 761ملین بنتی ہے۔ 22.7ملین افراد مملکت میں اسمارٹ فون استعمال کررہے ہیں۔

 

شیئر: