بہن کیلئے تقریب میں رنویر کا رقص
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ جس ایونٹ میں جاتے ہیں، چھاجاتے ہیں ۔ایسی ہی ایک تقریب میں رنویر سنگھ نے رقص پیش کرکے سماں باندھ دیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ کی بہن کیلئے ایک تقریب سجائی گئی جہاں رنویر سنگھ نے رقص پیش کیا۔اس رقص کو سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔