Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”نقاب پوش “خواتین کیخلاف ہرزہ سرائی

ریاض ...برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پوش خواتین کو بینک چوروں کے مماثل قرار دیکر برطانیہ میں ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ بورس جانسن نے ڈیلی ٹیلیگراف میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں تحریر کیا کہ جو مسلم خواتین نقاب استعمال کرتی ہیں وہ ”پوسٹ بکس“ جیسی نظر آتی ہیں۔ برطانوی حکومت میں شامل وزیر امور مساوات ”ناز شاہ“ نے کہا کہ جانسن کا نسلی تفریق والا بیان نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے مسلم خواتین کو ”پوسٹ بکس“ سے مماثل قرار دیکر اور بینک چوروں سے انکا تقابل کرکے جان بوجھ کر جارحانہ عمل کیا ہے۔
 

شیئر: