Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

33سرکاری ادارے ہنگامی حج اسکیم میں شریک

مکہ مکرمہ ...محکمہ شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امسال مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج موسم کے دوران 33سے زیادہ سرکاری اور مشاورتی ادارے ہنگامی حج اسکیم نافذ کریں گے۔ 18ہزار سے زیادہ شہری دفاع کے اہلکار اور 3ہزار سے زیادہ مشینوں کا بندوبست کیا گیا ہے۔
 

شیئر: