899.348عازمین مملکت پہنچ گئے
جدہ .... فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے 899.348 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ بری ، بحری اور فضائی راستوں سے 6اگست پیر کی شام تک ضیوف الرحمن مملکت آئے۔ گزشتہ برس مذکورہ تاریخ تک آنے والے عازمین کی تعداد سے ان کی تعداد 57422زیادہ ہے۔ اب تک امسال 7فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ فضائی راستے سے859649، بری راستے سے 30.317اور سمندر کے راستے 9.382 عازمین آئے۔