Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمیمہ ملک کو ہراساں کرنے کوشش

پاکستانی اداکارہ عمیمہ ملک نے انکشاف کیاہے کہ انھیں نامعلوم شخص کی جانب سے متعدد پیغامات بھیج کر ہراساں کیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق عمیم نے کہا کہ انہیں اس وقت ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی جب وہ لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھیں۔ اس وقت نامعلوم شخص نے موبائل پر متعدد پیغامات بھیجے اورحیلے بہانے سے ملاقات کرنے کا کہتا رہا۔عمیمہ کی شکایت کے باوجود ہوٹل انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
 

شیئر: