Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کے دوران تجارتی وزٹ ویزوں میں کھلواڑ کی کوششیں منظر عام پر آگئیں

10اگست 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭سعودی عرب میں فنڈنگ کے نئے نظام پر عملدرآمد سے قبل قرض خواہوں کی تعداد میں 10گنا اضافہ ہوگیا
٭مساجد اتنی ہی بنائی جائیں جتنا کہ ضروری ہوں، حد سے زیادہ نہیں، وزیر اسلامی امور
ٓ٭بری راستے سے آنے والے عراقی عازمین حج کا آخری کارواں مملکت پہنچ گیا۔
٭ہماری عدالتیں انصاف کرتی ہیں، ہمارے یہاں چھپانے کیلئے کچھ نہیں ، سعودی وزیر انصاف
٭انڈونیشیا کے زلزلہ زدہ جزیرے لمبوک سے تمام سعودی شہریوں کو بحفاظت منتقل کردیا گیا، سعودی سفیر
٭مسجد ابراہیمی میں آج فلسطینی شہری ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے  ہوئے جمعہ کی نماز ادا کرینگے
٭وزار ت انصاف نے ہمیں موقع دیا ہے ، ہم اپنے موکلین کا دفاع اچھوتے انداز سے کرینگے، سعودی وکیل خواتین
٭پوری دنیا ضیوف الرحمان کے ساتھ سعودی عرب کے حسن سلوک کی گواہ ہے، مفتی مصر
٭کینیڈا نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے اختلافات کے حل کیلئے جرمنی اور سویڈن سے مدد طلب کرلی
مزید پڑھیں:- - - -مملکت کی خودمختاری سرخ نشان

شیئر: