Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”آیا لاڑیئے “نیا لالی وڈ گیت

لالی وڈ کی نئی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی 2“ کا تیسرا گانا ریلیز کردیا گیا۔ نیا گیت ”آیا لاڑیئے“ گیت گلوکارہ آئمہ بیگ، گلوکار شجاع حیدراورنعیم عباس کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہدایتکار ندیم بیگ کی دوسرے سیکوئل کی نئی فلم کی کاسٹ میں ملک کے نامور اداکار کام کررہے ہیں۔ کامیڈی اور رومانوی فلم” جوانی پھر نہیں آنی 2 “عید پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: