Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل شرما کے شو کی پھر تیاری

مشہور ہندوستانی کامیڈین میزبان کپل شرما ایک بار پھر شو کرنے کیلئے تیار ہیں۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق اداکار کپل شرما ایک بار پھر اپنے پروگرام کی شروعات کرنے جارہے ہیں۔ ان کا شو دوسری بار اختلافات کے سبب بند ہوگیا تھا جسے دوبارہ شروع کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔کپل شرما کے کئی ماہ ٹی وی سے دور رہنے کے باعث وزن میں اضافہ ہوگیاہے۔ اپنے نئے شو کیلئے کپل کو سب سے پہلے اپنا وزن کم کرنے کا چیلنج پورا کرنا ہوگا۔
 

شیئر: