Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”آمنون“ (امن سے سرشار) نمائش کا افتتاح

مکہ مکرمہ ...حج سیکیورٹی فور س کے کمانڈر جنرخالد الحربی نے 33سرکاری اداروں کے تعاون و اشتراک سے ”آمنون“ (امن سے سرشار) نمائش کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کا مقصد تمام اداروں کے درمیان تعاون و یکجہتی کا پیغام دینا ہے۔ ضیوف الرحمن کے حوالے سے پوری دنیا کو یہ جتانا ہے کہ اہل مکہ انکی خدمت ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملا کر انجام دینا اپنا فرض قرار دیئے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر حجاج کو کتابچے اور پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔
 

شیئر: